ارتقاء پسند ارتقاء کی زد میں
- roznama-khwamkhwa
- Jan 17, 2015
- 1 min read

مزید تازہ ترین تفصیلات کے مطابق طالبان نے اپنے اس تجربے کی بنا پر دعوی کیا ہے کہ اسطرح کھانے کی قلت ختم کی جاسکے گی جس پر عالمی ادارے نے طالبان کو نوبل انعام دینے کے اعلان کر دیا ہے۔ ادھر لوگ مبارک باد دینے رفیع رضا کے گھر اکٹھا ہونا شروع ہوگئے۔ گاما میراثی اس خوشی کے موقع پر اپنے فن کا اظہار کریں گے اور نظامی نے ماموں بننے کی خوشی میں طالبان کا شکریہ ادا کیا
Comentários